خبریں

یہاں ہم آپکوویبسائٹ پر نئے مضامِین اور خاص بُرُوشسکی مواد کے بارے میں آگاہ کرتے رہیںگے ۔

نئی  چِیزیں:

حَضرَت مُوسیٰ ا ۔ ۱ ۔ ۷ (آوڈیو، سحائیف، فہرِیست ۵ )

حُنزا زَرب اُل۔مِثال تِفُو ۱ ۔ ۴۰ (اوڈیو، زَرب اؒل۔مِثال)

حضرت دائُود حِصہ اا ۔ ۱، ۲۔۱، ۳۔۱، ۵، ۶، ۷، ۹، ۱۱ (آوڈیو، سحائیف، کہانیاں فہرٰست ۱)

حضرت دائُود حِصہ ا ۔ ۱۳، ۱۵ ۔ ۲۰   (آوڈیو، سحائیف، کہانیاں فہرٰست ۱)

حضرت عیسیٰ ۲۳ ۔ ۲۴ (آوڈیو، سحائیف، کہانیاں فہرٰست ۱)

  • ۴۷ لوریمر کی  کہانیاں (آوڈیو، مقامی کہانیاں فہرِست ۶)
کُچھ الفاظ مضبُوط کرنے کے لیئے:
ژو یاک کا بَچہ
بُݜوݜو گائے کا بَچہ
دُدو بَکری کا بَچہ
مَمُشی بھیر کا بَچہ
بِرَغو گھورے کابڑا بَچہ
بُڈوکو گھورے کا چھوٹا بَچہ

پچھلی دفع اَپڈیٹ:  جُولای ۲۰۲۴

برُوشَسکی زبان کے خِدمات (ب-ل-س)

Share

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.